ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ19ہزار700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت1457روپے کے اضافے سی1لاکھ2ہزار623روپے ہوگئی

پیر 18 اکتوبر 2021 22:01

ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ19ہزار700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت1457روپے کے اضافے سی1لاکھ2ہزار623روپے ہوگئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) عالمی مارکیٹ میں4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1767ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں1700روپے کے نمایاں اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ19ہزار700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت1457روپے کے اضافے سی1لاکھ2ہزار623روپے پر جا پہنچی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں