سونے کی فی اونس قیمت میں9ڈالر ز کا اضافہ

پیر 25 اکتوبر 2021 23:31

سونے کی فی اونس قیمت میں9ڈالر ز کا اضافہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2021ء) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں9ڈالر ز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1802ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت600روپے اضافہ سی1لاکھ27ہزار800اوردس گرام سونے کی قیمت515روپے اضافہ سے 1لاکھ 9ہزار568روپے کی بلند ترین سطح پررہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1470روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں