عالمی مارکیٹ میں7ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1794ڈالر ہو گیا

پیر 29 نومبر 2021 23:18

عالمی مارکیٹ میں7ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1794ڈالر ہو گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2021ء) عالمی مارکیٹ میں7ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1794ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 1ہزار روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ23ہزار800روپے ہو گئی اسی طرح857روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ6ہزار138روپے ہو گئی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments