انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا
بدھ 1 دسمبر 2021 23:52
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 175روپے سے بڑھ کر175.20روپے اور قیمت فروخت 175.20روپے سے بڑھ کر175.30روپے پر جا پہنچی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں80پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.80روپے سے کم ہو کر176روپے اور قیمت فروخت177.30روپے سے کم ہو کر176.50روپے پر آ گئی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں30پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید 197.50روپے سے کم ہو کر197روپے اور قیمت فروخت199.80روپے سے کم ہو کر199.50روپے پر آ گئی جبکہ1روپے کی نمایاں کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 232.50روپے سے گھٹ کر231.50روپے اور قیمت فروخت235روپے سے گھٹ کر234روپے ہو گئی ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ انوی ٹیشن پاکستان ڈے سائیکل ریس 23مارچ کو ہوگی
ماہ رمضان المبارک، گراں فروشوں کے خلاف مہم جاری
کراچی سے لاپتہ ہونے والی 5 لڑکیاں مل گئیں ، سنسنی خیز انکشافات
عید الفطر کی ممکنہ تاریخ کی خبر میں صداقت نہیں ہے، میٹ آفس
یو اے ای اور پاکستان میں عید الفطر کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کر دی گئ
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
پاکستان میں ایکس کی بندش دوسرے ماہ میں داخل
بہت جلد 2 ارب ڈالر کا بیرونی قرض ری شیڈول ہونے کا امکان
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا جشن، فلسطینی جھنڈے لہرادیے
محسن نقوی کا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں فراہم سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار
رمضان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا تیسرا میچ یو بی ایل نی3-1 سے جیت لیا، یو بی ایل کے رضوان الیاس مین آف دی ..
نہار منہ سیب کا سرکہ پینے سے وزن کم کیا جا سکتا ہے، طبی ماہرین
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں کمیشن پاس کرکے گزیٹڈ آفیسر بن گئیں
-
یو اے ای اور پاکستان میں عید الفطر کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کر دی گئ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان میں ایکس کی بندش دوسرے ماہ میں داخل
-
حسن اور حسین نواز فلیگ شپ،ایون فیلڈاور العزیز ریفرنسز سے بری
-
اسلامی بانڈز کے اجراء سے 60 ارب روپے کی بچتیں حاصل
-
بطور بولر پرفارم کرتا ہوں تو ٹیم جیتتی ہے، شاداب خان
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کا فائنل جیتنے پر مبارکباد دی
-
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا جشن، فلسطینی جھنڈے لہرادیے
-
پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 14 کروڑ روپے کی انعامی رقم سے نواز دیا
-
چیمپنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی، تیاری مکمل ہے، چیئرمین پی سی بی
-
وزیراعظم اوردیگرسیاسی رہنمائوں کی اسلام آباد یونائٹیڈ کو مبارکباد