عالمی مارکیٹ میں1ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1781ڈالر ہو گئی

منگل 7 دسمبر 2021 22:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) عالمی مارکیٹ میں1ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1781ڈالر ہو گئی۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا350روپے مہنگا ہو کر1لاکھ24ہزار روپے جبکہ300روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ6ہزار310روپے کا ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں