سات لاکھ سے زیادہ بجلی کے کنکشنز کوزیرالتوا رکھا جا رہا ہے:میاں زاہد حسین
نئے کنکشنز سے حکومت کو اربوں روپے کا فائدہ ہوگا، کاروبار بڑھیں گے
بدھ 19 جنوری 2022 15:27
(جاری ہے)
میاں زاہد حسین نے کاروباری برادری سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے کنکشن دینے سے زرعی، صنعتی اورکمرشل شعبوں پرمثبت اثرپڑے گا، حکومت کوریونیواورعوام کوروزگارملے گا اورمجموعی کاروباری سرگرمیاں پروان چڑھیں گی مگراس میں بیوروکریسی نے رکاوٹ ڈالی ہوئی ہے۔
میاں زاہد حسین نے کہا کہ کئی لاکھ کنکشنز کی درخواستیں کئی سالوں سے زیرالتوا ہیں جس کی وجہ سے لوگ اب منصوبے بنانے میں تامل کررہے ہیں جبکہ انھیں بجلی کا کنکشن دینے سے حکومت کواربوں روپے کا ریونیوملے گا اورکم ازکم دوہزارمیگاواٹ بجلی استعمال میں آجائے گی جبکہ پاور سیکٹرمیں حکومت کی آمدنی بڑھنے سے بجلی کوباربارمہنگا کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی اورگردشی قرضہ بڑھنے کی رفتاربھی کم ہوجائے گی۔ میاں زاہد حسین نے مذید کہا کہ ڈسٹریبیوشن کمپنیوں کی نا اہلی کی سزاعوام کودی جا رہی ہے جو موجودہ کمپنیوں سے میٹرخریدنے کوتیارنہیں ہیں جبکہ دیگرسپلائیرزبھی تلاش نہیں کرسکے ہیں۔ دوسری طرف کرونا کی وبا سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میٹر بنانے والی کمپنیوں نے بھی کارٹیل بناکر قیمتیں بڑھا دی ہیں جن کے خلاف مسابقتی کمیشن کچھ نہیں کررہا ہے۔ ان تمام عوامل سے حکومت کواربوں روپے کا نقصان ہورہا ہے جبکہ لاکھوں تعمیراتی منصوبے، صنعتیں اور عوام متاثرہورہے ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر