پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹیڈ میں 25.5ارب روپے مالیت کے سودے

جمعرات 27 جنوری 2022 22:56

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹیڈ میں 25.5ارب روپے مالیت کے سودے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2022ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹیڈ میں گزشتہ روز میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کی 25.5ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 17,833 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 7 12.27ارب روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 6.019 ارب روپے ، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 2.122ارب روپے ، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.361 ارب روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 1.195 ملین روپے ، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 767.958ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 687.355ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 546.973ملین رو پے، کاپر کے سودوں کی مالیت 304.582 ملین رو پے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 269.757 ملین روپے اور جاپان ایکیوٹی کے سودوںکی مالیت 14.133ملین رو پے رہی۔

ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی 7 لاٹس کے سودے ہو ئے جن کی مالیت 7.546 ملین روپے رہی

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں