عالمی مارکیٹ میں28ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1784ڈالر ہو گیا

ہفتہ 29 جنوری 2022 00:09

عالمی مارکیٹ میں28ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1784ڈالر ہو گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جنوری2022ء) عالمی مارکیٹ میں28ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1784ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں450روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ26ہزار150روپے ہو گئی اسی طرح386روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ8ہزار153روپے پر آ گئی

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں