ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

جمعرات 30 جون 2022 23:40

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جون2022ء) عالمی مارکیٹ میں22ڈالر کی کمی سی فی اونس سونا1804ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 350روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ41ہزار500روپے ہو گئی اسی طرح 300روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ21ہزار313روپے پر آ گئی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں