سونے کی فی تولہ قیمت میں 5700روپے اضافہ

منگل 16 اگست 2022 22:55

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5700روپے اضافہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2022ء) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں2ڈالرز کا اضافہ جس کے بعد ڈالرز کی قیمت 1777ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت5700روپے اضافہ سی1لاکھ39ہزار900اوردس گرام سونے کی قیمت4887روپے اضافہ سی1لاکھ19ہزار942روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1540 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں