ڈالر کی قدر میں ایک اضافہ ،ڈالر کی قدر283.92روپے ہو گئی

بدھ 22 مارچ 2023 23:28

ڈالر کی قدر میں ایک اضافہ ،ڈالر کی قدر283.92روپے ہو گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2023ء) بینک دولت پاکستان کے مطابق بدھ کو 72پیسے کے اضافے سے پاکستان میں ڈالر کی قدر283.92روپے ہو گئی فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر25پیسے کی کمی سے 284.

(جاری ہے)

25روپے پر آ گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر1روپے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت فروخت 285روپے سے بڑھ کر286روپے پر جا پہنچی ،فاریکس رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز یورو کی قدر305روپے پر برقرار رہی جبکہ 1روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت 348روپے سے گھٹ کر347روپے پر آ گئی

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں