جامعہ کراچی، وائس چانسلر کا آپا تسنیم کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 15 جنوری 2018 22:14

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2018ء) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان نے دائود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی کی ہمشیرہ آپا تسنیم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاکرے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں