جامعہ کراچی، شعبہ نفسیات میںنئی کلاس روم کا افتتاح 24 جولائی کو ہوگا

منگل 16 جولائی 2019 22:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2019ء) جامعہ کراچی کے شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام شعبہ ہذا میں نئی کلاس روم کی افتتاحی تقریب 24 جولائی 2019 ء کو صبح 11:00 بجے منعقدہوگی۔

(جاری ہے)

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی افتتاحی تقریب کی صدارت کریں گے۔اس موقع پر تمام روئسائے کلیہ جات اور مختلف شعبہ جات کے اساتذہ بھی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں