محمد علی جناح یونیورسٹی کے اگلے سیمسٹر کے لئے داخلہ ٹیسٹ( کل) لیا جائے گا
ہفتہ 24 اگست 2019 18:50
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق ماجو میں میرٹ کی بنیاد پر ہونہار طلبہ اور ضرورت کی بنیاد ہر باصلاحیت طلبہ کواسکالرشپ فراہم کی جاتی ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ماجو کے ملائیشیاء،ترکی، آذر بائیجان اور ازبکستان کی ممتاز یونیورسٹییوں کے ساتھ تعلیم اور تحقیق کے شعبوں میں تعاون کے لئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کے نتیجہ میں طلبہ اور اساتذہ کے تبادلے کے پروگرام کے تحت ماجو میں داخلہ حاصل کرنے والے طلبہ یہاں پر ادا کی جانے والی فیس پر ان ممالک میں جاکر بھی تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ ماجو نے اپنے اگلے سیمسٹر سے الیکٹریکل اینڈ کمپیوٹر انجینئرنگ، بائیو سائینسز، کمپیوٹر سائینس،سافٹ وئیر انجینئرنگ، سائیکولوجی،مارکیٹنگ،اکاونٹس اینٖڈ فنانس،بائیو ٹیکنالوجی،پراجیکٹ مینجمنٹ،بائیوانفارمیٹکس اور مینجمٹ سائینسز کے بیچلرز اور ماسٹرز ڈگری پروگرام میں داخلے اعلان کئے تھے۔جبکہ ۴۱ سال میں گریجویشن کی ڈگری لینے والوں کے لئے دوسالہ ڈگری پروگرام بی بی اے ، بی ایس۔اکاونٹنگ اینڈ فنانس اور ماسٹر آف کمپیوٹر سائنس کے نئے پروگرام بھی شروع کئے ہیں ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی