جامعہ اردو میں ایم ای(پرائیویٹ) کے سالانہ امتحانات کا آغاز19اکتوبر سے ہوگا

جمعرات 12 ستمبر 2019 18:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2019ء)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق جامعہ اردو میں ایم ای(پرائیویٹ) کے سالانہ امتحانات کا آغاز19اکتوبر2019سے ہوگا۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں