اقراء یونیورسٹی نارتھ کراچی کیمپس میں نرسنگ کالج کے حوالے سے پریس کانفرنس پرسوں ہوگی

جمعرات 28 جنوری 2021 17:01

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2021ء) اقراء یونیورسٹی نارتھ کراچی کیمپس میں نرسنگ کالج کے افتتاح کے حوالے سے حسین لاکھانی اسپتال نارتھ ناظم آباد میںبروز ہفتہ30جنوری 2021 کو2بجے دوپہر پریس کانفرنس منعقد کی جائے گی جس میں اقراء یونیورسٹی کے وائس چانسلر، ڈین ڈاکٹر مسرور، شہلا نعیم اورانچارج نارتھ کراچی کیمپس ڈاکٹر علی رضا اسپتال اور اسکی سہولتوںسمیت نرسنگ کالج کے حوالے سے آگاہ کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں