جامعہ کراچی، بیچلرز آف بزنس ایڈمنسٹریشن اسپیشلائزڈ ڈگری پروگرام کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں دودن کی توسیع

بدھ 3 مارچ 2021 18:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2021ء) انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق چارسالہ بیچلرز آف بزنس ایڈمنسٹریشن (بی بی ای) اسپیشلائزڈ ڈگری پروگرام کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں دودن کی توسیع کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایسے طلباوطالبات جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرست میںآچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیس 05 مارچ2021 ء تک جمع کراسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں