جامعہ کراچی: ڈاکٹر محمد اجمل خان انسٹی ٹیوٹ آف سسٹین ایبل ہیلو فائٹ یوٹیلائزیشن کے سولہواں یوم تاسیس کی مناسبت سے تقریب

جمعہ 21 جنوری 2022 00:06

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2022ء) جامعہ کراچی کے تحقیقی ادارے ڈاکٹر محمد اجمل خان انسٹی ٹیوٹ آف سسٹین ایبل ہیلو فائٹ یوٹیلائزیشن کے زیر اہتمام انسٹی ٹیوٹ ہذا کے سولہویں یوم تاسیس کی مناسبت سے تقریب پیر24 جنوری 2022 ء کو صبح10:00 بجے ڈاکٹر محمد اجمل خان انسٹی ٹیوٹ آف سسٹین ایبل ہیلو فائٹ یوٹیلائزیشن کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمو دعراقی صدارت کریں گے جبکہ سلیم حبیب یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ ڈاکٹر شکیل احمد خان اور انسٹی ہذا کے ڈائریکٹر سمیت دیگر اساتذہ خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں