دا ؤیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور برطانیہ کی قدیم یونیورسٹی کوئین میری کے درمیان مختلف امور میں تعاون پر اتفاق
منگل 24 مئی 2022 16:54
(جاری ہے)
پروفیسر کولن گرانٹ نے کہا کہ وہ آئندہ دورے میں یونیورسٹی کی بڑی ٹیم کے ساتھ آئیں گے اور اشتراک عمل بڑھانے کے لئے مختلف ایم او یوز پر بھی دستخط کریں گے۔
پروفیسر محمد سعید قریشی نے بتایا کہ 18 سال سے ڈاؤ یونیورسٹی پاکستان میں طبی تعلیم کے ساتھ صحت کے شعبے میں ناصرف تحقیق کو آگے بڑھا رہی ہے بلکہ عام لوگوں کو صحت کی جدید سہولتیں بھی فراہم کر رہی ہے۔ڈاؤ یونیورسٹی صرف ایک تعلیمی ادارے کا نام نہیں بلکہ یہ ایک مکمل ہیلتھ سسٹم ہے۔ پروفیسر سعید قریشی نے بتایا کہ ڈاؤ میڈیکل کالج کا قیام برطانوی راج میں 10 دسمبر 1945 کو عمل میں آیا۔ پروفیسر کولن گرانٹ نے ڈاؤ میڈیکل کالج کی عمارت اور طرز تعمیر کی بھی تعریف کی۔ یاد رہے کے کوئین میری یونیورسٹی آف لندن بھی 1785 سے قائم ہے جو اس وقت لندن اسپتال میڈیکل کالج کے نام سے کام کر رہا تھا ،بعد ازاں 1915 میں اس کا موجودہ نام رکھا گیا. پروفیسر کولن گرانٹ کا ڈا ؤیونیورسٹی کا دورہ ، یونیورسٹی کے تعلیمی و توسیعی پروگرام کا حصہ ہے۔ پروفیسر کولن گرانٹ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ کوئین میری یونیورسٹی تعلیمی قابلیت بڑھاکر سماجی انصاف اور بہتر زندگی پر یقین رکھتی ہے جو پاکستان سے دیرینہ تعلق کے سبب یہاں ترقی وخوشحالی کے لئے پرعزم ہے اور برطانیہ کی ان جامعات میں شامل ہے جنہوں نے پاکستان میں تعاون کے منصوبے شروع کیے اور 2005 میں پاکستان سے متعلق اقدامات کیے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری