پی ٹی آئی ایم این اے آفتاب صدیقی کورونا کا شکار، خود کو قرنطینہ کرلیا

منگل 18 جنوری 2022 14:58

پی ٹی آئی ایم این اے آفتاب صدیقی کورونا کا شکار، خود کو قرنطینہ کرلیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) پاکستان تحریک انصاف رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔رکن اسمبلی نے بخار، کھانسی کی شکایت پر ٹیسٹ کرایا تو اومی کرون مثبت آیا۔

(جاری ہے)

آفتاب صدیقی نے بتایاکہ مرض کی تشخیص کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیاہے۔واجح رہے کہ آفتاب صدیقی نے ہفتہ کومتحدہ اپوزیشن کے احتجاج میں شرکت بھی کی تھی۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں