اُردو پوائنٹ پاکستان کراچیکراچی کی خبریںکراچی، پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 7 ملزمان گرفتار

کراچی، پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 7 ملزمان گرفتار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2017ء)کراچی میں پاکستان بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے گرفتار ملزمان سے منشیات برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

(خبر جاری ہے)

پولیس نے شریف آباد میں ایک اور کارروائی کرکے اسٹریٹ کرائم میں ملوث2 ملزمان گرفتار کیے، گرفتار ملزمان کے قبضے سے پستول اور منشیات برآمد کرلی گئیں، پولیس نے ملزمان کیخلاف تھانے میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ادھر شادمان ٹائون میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کراچی شہر کی مزید خبریں