حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل میں اقلیتی رہنما اہم کردار ادا کررہے ہیں ،محمد زبیر
اقلیتوں کو حقوق اور مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے اس ضمن میںحکومت بھی بھرپور اقدامات یقینی بنارہی ہے،گورنرسندھ صوبہ کی ترقی و خوشحالی میں اقلیتوں کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتاہے، لیگی رہنما شام سند ر ایڈوانی سے ملاقات
جمعہ 23 جون 2017 18:01
(جاری ہے)
گورنرسندھ نے کہا کہ اقلیتوں کی مالی مدد، طلبہ کے لئے اسکالر شپ، میڈیکل سہولیات اور صوبہ میں اقلیتی عبادت گاہوں کی مرمت و تعمیر کے لئے بھی حکومت خصوصی توجہ دے رہی ہے جبکہ اقلیتوں علاقوں میں بھی ترقیاتی کاموں کو فوقیت دی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبہ میں اقلیتی برادری صحت ، تعلیم سمیت دیگر اداروں میں بھرپور خدمات انجام دے رہی ہے ،صوبہ کی ترقی و خوشحالی میں اقلیتوں کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتاہے ۔انہوں نے صوبہ کی تعمیر و ترقی میں ہندو برادری کے کردار کو بھی خراج تحسین پیش کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی و صوبائی سطح پر اقلیتوں کے لئے قانون ساز اداروں میں بھی مخصوص نشستیں رکھی گئی ہیں تاکہ اقلیتی رہنما اپنے حقوق اور ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور حصہ ڈال سکیں،آج اقلیتی اراکین نہ صرف اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں بلکہ قانون سازی میں بھی بھرپور حصہ لے رہے ہیں ۔ شام سندر ایڈوانی نے اقلیتی برادری کے مسائل کے حل میں دلچسپی لینے اور ان کے حل کی یقین دہانی پر گورنر سندھ کا شکریہ ادا کیا ۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری