ملک میں عید ایک ہی ہوگی،چانددیکھنے کیلئےاجلاس کل ہوگا،مفتی منیب الرحمن

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 24 جون 2017 15:47

ملک میں عید ایک ہی ہوگی،چانددیکھنے کیلئےاجلاس کل ہوگا،مفتی منیب الرحمن
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔24جون2017ء) : مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہاہے کہ ملک میں عید ایک ہی ہوگی، چاند دیکھنے کیلئے اجلاس کل ہوگا،مفتی پوپلزئی کہاں ہیں،کچھ نہیں کہہ سکتا۔

(جاری ہے)

انہوں نے آج یہاں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ عید الفطرکاچانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل ہوگا۔ملک بھرسے چانددیکھنے کی شہادتیں اکٹھی کرنے کے بعدہی عیدالفطرکااعلان کیاجائے گا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں عید ایک ہی دن ہوگی۔عید کاچانددیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل ہوگا۔مفتی منیب الرحمن نے کہاکہ مفتی پوپلزئی کہاں ہیں۔کچھ نہیں کہہ سکتا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں