ْگورنر سندھ محمد زبیر صبح آٹھ بجے گلشن جناح، سابقہ پولو گرائونڈ میں نماز عید ادا کریں گے

ہفتہ 24 جون 2017 19:35

ْگورنر سندھ محمد زبیر صبح آٹھ بجے گلشن جناح، سابقہ پولو گرائونڈ میں نماز عید ادا کریں گے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر صبح آٹھ بجے گلشن جناح، سابقہ پولو گرائونڈ میں نماز عید ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

بعد ازاں گورنر سندھ صبح نو بجے سے گیارہ بجے تک مسلح افواج کے سینئر افسران ، مسلم ممالک کے سفارتکاروں، علماء، سول و ملٹری افسران اور عمائدین شہر سے گورنر ہائوس میں عید ملیں گے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں