پی ایس 114 کراچی کے ضمنی الیکشن میں بائیومیٹرک مشینوں کے استعمال کا منصوبہ ناکام ہوگیا
الیکشن کمیشن نے الیکشن میں چار ٹیکنالوجیز کے استعمال کا فیصلہ کرلیا ،الیکشن نو جولائی کو ہوگا
ہفتہ 24 جون 2017 22:00
(جاری ہے)
نادرا سے ڈیٹا نہ ملنے پر پی ایس 114 کراچی کے ضمنی الیکشن میں بائیومیٹرک مشینیں استعمال نہیں ہو سکیں گی، حکام الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی الیکشن میں ایس ایم ایس ، آر ایم ایس ، جی آئی ایس اور آرٹی ایس استعمال کیا جائے گا ۔
حلقہ کے 2 لاکھ 92ہزار 875ووٹرز ایس ایم ایس پر ووٹ کی تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں ۔ ووٹرز حلقے کے تمام بانوے پولنگ اسٹیشنوں کی تفصیلات گوگل میپ پر دیکھ سکتے ہیں ۔ریٹرننگ افسر رزلٹ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے انتخابی نتائج مرتب کریں گے ۔ پریذائیڈنگ افسران موبائل فون کے ذریعے براہ راست نتائج الیکشن کمیشن کو ارسال کریں گے ۔کراچی کے حلقہ پی ایس 114 میں ضمنی الیکشن نو جولائی کو ہوگا ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ ہائیکورٹ کا اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سمیت دیگر رہنماﺅں کی سیکورٹی یقینی بنانے کا حکم
ویسٹ انڈیز ویمنزٹیم نے پاکستان ویمنزٹیم کو پہلا ون ڈے کرکٹ میچ جیتنے کے لئے 270 رنز کا ہدف دے دیا
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
ویسٹ انڈیز کا پاکستان ویمنز ٹیم کے خلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
رینجرزسندھ نے کراچی میں متعدد وارداتوں میں ملوث4 ملزمان کوگرفتار کر لیا
ج*جامعہ کراچی ملازمین و اساتذہ کا تنخواہوں کی عد م ادائیگی پر احتجاج
،غیر مسلم ممالک نہیں چاہتے کہ تمام مسلم ممالک ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اپنے معاشی مسائل کا حل نکالیں،بلال ..
ح*گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
ح*پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا
ھ*آکسفورڈ یونیورسٹی کے زریعے ٹیچر ٹرینر پروگرام شروع کئے جائیں گے،چیف سیکریٹری سندھ
پ*جامعہ کراچی میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی
-
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
-
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا
-
یوسف رضا گیلانی سے سردارایاز صادق کی ملاقات ،بہترین عوامی مفاد میں قانون سازی کے حوالے سے گفتگو
-
سردارایازصادق سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
اٹک پولیس نے مرغوں کی لڑائی پرقمار بازی کرنے والے 10 افراد گرفتارکرلئے
-
اٹک ، سرکاری سکول سے سولرپلیٹس چوری کرنے والاملزم گرفتار
-
تین سالہ معصوم بچے اغواء کرکے جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
بجلی چوروں پر کوئی رحم نہیں ہو گا،اویس لغاری