پاکستانی نوجوان با صلاحیت اور اعلیٰ درجہ کی ذہانت کے حامل ہیں، گورنر سندھ
با صلاحیت نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل اور قومی اثاثہ ہیں بھرپور سہولیات فراہم کرینگے، محمد زبیر این ای ڈی یونیورسٹی طلبہ سے ملاقات ، سمندر کی لہروں سے بجلی پیدا کرنے کا ماڈل تیار کرنے پر کیش ایوارڈ ز بھی دیئے
اتوار 25 جون 2017 18:40
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے مزید کہا کہ جامعات کسی بھی معاشرہ کی ترقی کو جانچنے کا پیمانہ ہوتی ہے قومی ترقی میں این ای ڈی یونیورسٹی کے فارغ التحصیل اہم کردار ادا کررہے ہیں اس ضمن میں یونیورسٹی کے تجربہ کاراور ماہر اساتذہ طلبہ کی صلاحیتوں کو ابھارنے میں معاون ثابت ہورہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کل آبادی کا 60 فیصد سے زائد نوجوانوں پر مشتمل ہے یہ نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں ، وفاقی حکومت ان نوجوانوں کی صلاحیتوں سے بھرپور استفاد ہ حاصل کرنے کے لئے اہم اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیر اعظم پاکستان اسکیم کے تحت جامعات میں پوزیشن ہولڈرز میں لیپ ٹاپ کی تقسیم سے طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفاد ہ حاصل کرنے میں مدد مل رہی ہے ، مثبت نتائج کے حصول کے بعد وزیر اعظم پاکستان نے اس کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا ہے اب دوسرے سیمسٹر میں داخل ہونے والے تمام طلبہ کو لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان جدید ٹیکنالوجی کا بھرپور فائدہ اٹھاسکیں ۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دیکر ہی ان نوجوانوں کی صلاحیتوں کو ابھارا جا سکتا ہے اس ضمن میں وفاقی حکومت کے اقدامات اہم ثابت ہورہے ہیں ۔گورنر سندھ نے کہا کہ این ای ڈی یونیورسٹی کے طلبہ کے تیا ر کئے جانے والے ماڈل کے کاپی رائٹ میں وہ بھرپور تعاون فراہم کرینگے اور ایسے طلبہ کی بھرپور حوصلہ افزائی بھی کی جائے گی جو تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
ننھے وی لاگر شیراز کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا
ایرانی صدر کی مزار قائد د پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اورپھول رکھے
مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کے سلسلہ میں ٰاعلی سطحی وفد کی وفاقی وزیر برائے بحری امور سے ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ