آصف علی زرداری عید الفطراپنے آبائی شہرنوابشاہ میں منائیں گے

اتوار 25 جون 2017 18:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ اور سابق صدرآصف علی زرداری عید الفطراپنے آبائی شہرنوابشاہ میں منائیں گے ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے سابق صدر کی بالو جا قبا قبرستان میں مدفون اپنے والدحاکم علی زرداری اورقبیلے کے دیگراکابر کی مزار پر حاضری کے انتظامات بھی کیے گئے ہیں تاہم سابق صدرکے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق صدر اتوار کی شام کراچی پہنچیں گے اورعید الفطرمنانے کے لیے نوابشاہ چلے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں