ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کراچی ایسٹ کی سربراہی میں الیکشن 2018ء کے سلسلے میں ووٹر آگاہی کیلئے واک کا انعقاد
ہفتہ 22 جولائی 2017 17:49
(جاری ہے)
اس موقع پر واک کے شرکاء نے الیکشن 2018ء کے سلسلے میں رجسٹریشن اور دیگر معلومات کے حوالے سے بینرز اور پینا فلیکس اٹھائے ہوئے تھے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کراچی ایسٹ نے اس موقع پر الیکشن 2018ء کے سلسلے میں نئے ووٹرز کے اندراج، جو ووٹر شفٹ کر گئے ہیں ان کی منتقلی کی معلومات کی فراہمی کو یقینی بنانے، 18 سال کے ووٹرز کا اندراج کرنے اور جو ووٹر انتقال کرگئے ہیں ان کو ڈیلیٹ(Delete) کرنے کے حوالے سے آگاہی دی۔
اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ کاسٹ کرنا عوام کا بنیادی فریضہ ہے اور اس سلسلے میں جومعلومات درکار ہیں وہ انہیں معلوم ہونی چاہئیں، ہم چاہتے ہیں کہ عوام ووٹ کاسٹ کرنے کی عادت اپنائیں اور اس شہر اور ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
رواں برس موسم گرما میں ’دی گلاس ورکر‘ پاکستان بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی