لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلا کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے خلاف سندھ بار کونسل نے سندھ بھر میں ہڑتال کی کال دے دی

پیر 21 اگست 2017 16:49

لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلا کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے خلاف سندھ بار کونسل نے سندھ بھر میں ہڑتال کی کال دے دی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2017ء) لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلا کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے خلاف سندھ بار کونسل نے سندھ بھر میں ہڑتال کی کال دے دی ۔

(جاری ہے)

لاہور ہائیکورٹ کے باہر پیش آنے والے کے خلاف سندھ بار کونسل نے صوبہ بھر کی بار کونسلز سے منگل کے روذ ہڑتال کی اپیل کی ہے جس کے بعد کراچی بار ،ہائیکورٹ بارا ور ملیر بار نے بھی اس کی توثیق کردی منگک کے روز وکلا احتجاجا عدالتوں میں پیش نہیں ہوں جبکہ احتجاجی جنرل باڈی اجلاس بھی منعقد کیئے جائیں گے

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں