ذوالحج کا چاند نظر آگیا

بدھ 23 اگست 2017 20:26

ذوالحج کا چاند نظر آگیا
کراچی:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اگست2017ء) پاکستان میں عید الاضحیٰ کا چاند نظر آگیا تاہم اس حوالے سے وفاقی حکومت نے عید کی تاریخ اور سرکاری چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کردیاہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر یکم ستمبر سے چار ستمبر تک چھٹیاں دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ تاہم پاکستان میں عید الاضحیٰ 2ستمبر کو منائی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں