جنوبی وزیرستان ایجنسی ، بارودی سرنگ دھماکہ فوجی اہلکار شہید

جمعرات 24 اگست 2017 13:06

جنوبی وزیرستان ایجنسی ، بارودی سرنگ دھماکہ فوجی اہلکار شہید
جنوبی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اگست2017ء) جنوبی وزیرستان ایجنسی میں بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی اہلکار شہید ہو گیا ۔ جمعرات کو جنوبی وزیرستان ایجنسی کے علاقے باروند میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار شہید ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں