ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 28 اکتوبر سے ہو گی

جمعہ 20 اکتوبر 2017 19:49

ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 28 اکتوبر سے ہو گی
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن اور رینجرز سندھ کی زیر اہتمام 28 اکتوبر تا 12نومبر ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کھیلی جائی گی جس میں جیتنے والی ٹیم کو پانج لاکھ جبکہ رنر اپ ٹیم کو ڈھائی لاکھ روپے کیش پرائز دیا جائی گا۔ جمعہ کو جاری کردہ اعلامیہ کی مطابق انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کراچی ہاکی کمپلیکس میں کھیلی جائی گی۔

جیتنی والی ٹیم کو پانچ لاکھ جبکہ رنر اپ ٹیم کو ڈھائی لاکھ روپی کیش پرائز دیا جائی گا۔ اس کی علاوہ بہترین گول کیپر اور ٹاپ اسکورر کیلئی 50ہزار روپی اور 70 سی سی موٹر بائیک دی جائی گی.جبکہ روزانہ کی بنیاد پر ہر میچ کی مین آف دی میچ کو پانچ ہزار روپی کیش پرائز دیئی جائیں گے۔ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن اور سندھ رینجرز کی باہمی اشتراک سی گذشتہ دنوں کامیاب انٹر سیکٹر ٹورنامنٹ منعقد کیا جا چکا ہے۔

(جاری ہے)

کراچی ہاکی کی تاریخ میں پہلی بار بھاری کیش پرائز کی انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کرائی جا رہی ہے، مذکورہ لیگ میں تمام ڈسٹرکٹس کی ٹیموں کو مدعو کیا جا رہا ہے جس میں تمام ٹیموں کو کٹس فراہم کی جائیں گی۔ مذکورہ ایونٹ کی سلسلی میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید نی ذاتی دلچسپی لیتی ہوئی کی ایچ ای کو مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔ ماضی میں بھی ہاکی کے فروغ کیلئی ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید کی گراں قدر خدمات شامل ہیں۔

بعد ازاں لیگ کی حوالی سی ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز اور کی ایچ ای کی آفیشلز کی درمیاں میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کی ایچ ای چیئرمین گلفراز خان، سیکریٹری حیدر حسین اور لیگل ایڈوائزر واجد علی نی شرکت کی۔ کے ایچ اے کی اعلامیہ کی مطابق کراچی کی تمام ڈسٹرکٹس کھلاڑیوں کو کی ایچ ای جوائنٹ سیکریٹری جاوید اقبال کو کی ایچ ای اسپورٹس کمپلیکس میں رپورٹ کرنی کی ہدایت کی ہے تاکہ کھلاڑیوں کی پرفارمنس کی مطابق ڈسٹرکٹس کی ٹیمیں تشکیل دی جا سکیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں