امن وامان کی بہترصورتحال کے باعث بڑے شہروں میں خردہ فروخت میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ، ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک
جمعہ 20 اکتوبر 2017 21:01
(جاری ہے)
جمیل احمد نے مزید کہا کہ ان کے اسٹیٹ بینک کے مطالعاتی دورے سے انہیں پاکستان کے مرکزی بینک کے کام کے بارے میں آگاہی اور زری پالیسی کے مسائل کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔
ڈپٹی گورنر کے کلیدی خطاب میں کئی موضوعات کا احاطہ کیا گیا ۔ڈپٹی گورنر نے بتایا کہ ایک ترقی پذیر ملک کا مرکزی بینک ہونے کی حیثیت سے اسٹیٹ بینک نیخود کو ایک اہم ترقیاتی کردار تفویض کیا ہوا ہے۔ملک کے معاشرتی و معاشی اظہاریوں اور مالی شمولیت کی پست سطح کے پیش نظر اسٹیٹ بینک معیشت کے پسماندہ شعبوں مثلا کاشت کاروں، مائکرو، چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں نیز ان کلائنٹس کو جو عقیدے کے معاملے میں حساس ہیں اور جو روایتی اداروں کے ساتھ لین دین نہیں چاہتے، کو قرضوں کی فراہمی کو فروغ دیتا رہا ہے۔اسٹیٹ بینک کے اکنامک پالیسی ریویو ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عمر فاروق ثاقب نے اسٹیٹ بینک کے فرائض اور مانیٹری پالیسی کے بارے میں تفصیلی پریزنٹیشن دی۔ انہوں نے ایس بی پی کے وظائف بیان کرنے کے علاوہ مانیٹری پالیسی اور موجودہ اقتصادی صورتحال اور پالیسی چیلنجوں پر گفتگو کی۔ انہوں نے حاضرین کے سوالوں کے جواب بھی دیے۔یاد رہے کہ نیشنل سیکورٹی اینڈ وار کورس کے ایک وفد نینومبر 2016 میں بھی اسٹیٹ بینک کا دورہ کیا تھا۔ آخر میں، ایئر کموڈور عامر بشیر نے کورس کے شرکا کو اہم باتیں سیکھنے کا موقع دینے پر ڈپٹی گورنر کا شکریہ ادا کیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری