سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے کے چند لمحوں بعد ہی ملتوی

پیر 20 نومبر 2017 16:25

سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے کے چند لمحوں بعد ہی ملتوی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2017ء) سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے کے چند لمحوں بعد ہی ملتوی ہوگیا۔جس وقت سندھ اسمبلی کا اجلاس شہلا رضاکی زیر صدارت شروع ہوا،ایوان میں صرف2ارکان موجودتھے۔

(جاری ہے)

اجلاس شروع ہوتے وقت صوبائی وزیر سکندر میندھرو اور جام مہتاب ایوان میں موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں