مولابخش چانڈیو کا خیرپور روڈ حادثے پر گہرے دکھ اور غم کا اظھار

پیر 20 نومبر 2017 17:24

مولابخش چانڈیو کا خیرپور روڈ حادثے پر گہرے دکھ اور غم کا اظھار
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مولابخش چانڈیو کی خیرپور روڈ حادثے پر گہرے دکھ اور غم کا اظھار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ کے مطابق مولا بخش چانڈیو نے جاں بحق ہونے والو ںکے لواحقین کے ورثا سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ رب کائنات مرحومین کوجوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں