کراچی، سراج الحق کا چوہدری ذوالفقار کے گھرجا کر اور ان کے بڑے بھائی کے انتقال پر ااظہار تعزیت

پیر 20 نومبر 2017 21:45

کراچی، سراج الحق کا  چوہدری ذوالفقار کے گھرجا کر اور ان کے بڑے بھائی کے انتقال پر ااظہار تعزیت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق شاہ فیصل گرین ٹاون میں جماعت اسلامی کے رہنما چوہدری ذوالفقار کے گھرگئے اور ان کے بڑے بھائی چوہدری حشمت کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ،شاہ فیصل زون کے امیر چوہدری اشرف اور دیگر بھی موجود تھے۔ سراج الحق نے چوہدری حشمت مرحوم کے بیٹے سے بھی اظہارِ تعزیت کیااور مرحوم کے لیے مغفرت ،لواحقین و پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں