چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا میجر اسحاق کی شہادت پر افسوس کا اظہار

بدھ 22 نومبر 2017 17:39

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا میجر اسحاق کی شہادت پر افسوس کا اظہار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2017ء) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میجر اسحاق کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک کی خاطر دہشتگردی کے خاتمے کے لئے لڑنے والے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔انہوںنے میجر اسحاق کے خاندان سے مکمل یکجہتی اور تعزیت کا اظہارکیا ہے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں