عوام 2018 کے عام انتخابات میں اے پی ایم ایل اور اس کے اتحادیوں کو ووٹ دیں گے، پرویز مشرف
آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا خاتمہ کردیں گے ۔میں بہت جلد پاکستان آرہاہوں ملک کو اس وقت تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے، یہ سیاسی قوت ہم بنارہے ہیں، اورنگی ٹائون میں جلسہ سے خطاب
اتوار 10 دسمبر 2017 22:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں کے ساتھ ماضی میں جو ہوا ہے۔
مجھے ان سب پتہ ہے۔وہ زمانہ بھی تھا جب سب آپس میں لڑ رہے تھے۔ وہ زمانہ گزر گیا ہے۔اب زمانہ یکجہتی کا ہے ۔اے پی ایم ایل ایک قوم یا مذہب یا مسلک کی جماعت نہیں ہے ۔آل پاکستان مسلم لیگ ایک گلدستہ ہے ۔جس میں تمام مذاہب ،قومیتوں اور مسالک کے لوگ شامل ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہمارا نعرا سب سیپہلے پاکستان ہوناچاہیے ۔آج ہم جوکچھ بھی ہیں وہ پاکستان کی وجہ سے ہیں ۔پرویز مشرف نے کہا کہ کراچی منی پاکستان ہے ۔اس شہر میں ملک کے ہر علاقہ کے لوگ بستے ہیں ۔میں تمام لوگ سے کہتا ہوں کہ کراچی میں محبت اور امن وبھائی چارگی کے پیغام کو عام کریں ۔اے پی ایم ایل کراچی میں تیزی سے پھیل رہی ہے ۔اس بات پر مجھے بہت خوشی ہے ۔پرویز مشرف نے کہا کہ پورے ملک میں لوگ تیزی سے اے پی ایم ایل شامل ہورہے ہیں ۔ہمارا قافلہ تیزی سے بڑھتا جارہاہے ۔انہوں نے کہا کہ آج ہم عہد کریں کہ ہماری سوچ قومیت پر نہیں بلکہ پاکستانیت ہونی چاہیے ۔پرویز مشرف نے کہا کہ میں بہت جلد پاکستان آرہا ہوں ۔اے اپی ایم ایل اور اس کے اتحادی آئندہ انتخابات میں عوام کے ووٹوں سے بھرپور کامیابی حاصل کریں گے ۔ہم آئندہ الیکشن میں (ن) لیگ کی سیاست کا خاتمہ کردیں گے ۔انہوں نے کہا کہ میں اس کامیاب جلسے کے انعقاد پراحمد حسین ، اسلم مینائی اور دیگر رہنماں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ پرویز مشرف نے کہا کہ 2018 کے الیکشن کے لیے ہمارا جو اتحاد بن رہا ہے۔ بہت جلد اس کے حوالے سے اہم اعلان کروں گا ۔اس موقع پر اے پی ایم ایل سندھ ساتھ ریجن کے صدر احمد حسین نے کہا کہ اورنگی ٹان میں کامیاب جلسے کے انعقاد پر پارٹی کے تمام عہدیداروں کومبارکباد دیتا ہوں اور آئندہ ماہ ضلع وسطی کے علاقہ لیاقت آباد میں اے پی ایم ایل عوامی جلسہ منعقد کرے گی ۔اس جلسہ میں پرویز مشرف اہم خطاب و اعلانات کریں گے ۔اس موقع پر اے پی ایم ایل سندھ ساتھ ریجن کے جنرل سیکریٹری اسلم مینائی،محمد علی شیروانی اور دیگر عہدیداروں نے بھی خطاب کیا ۔جلسہ کے اختتام پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی ،آئی جی سندھ کی ہدایات پر ایکشن،جرائم میں ملوث34افسران و اہلکار معطل
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار