پا کستا ن پو سٹ کی جا نب سے یادگا ری ٹکٹ کا اجرا ء

پیر 11 دسمبر 2017 21:47

پا کستا ن پو سٹ کی جا نب سے یادگا ری ٹکٹ کا اجرا ء
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2017ء) پا کستا ن پو سٹ کی جا نب سے آغا خا ن کی اما مت کی ڈائمنڈ جو بلی کے مو قع پر 10رو پے کا یا دگاری ٹکٹ جا ر ی کیا گیا ہے جو کہ 8دسمبر 2017سے پا کستا ن پو سٹ کے اہم ڈاکخا نو ں میں یا دگا ر ی ٹکٹ کے طور پر دستیا ب ہو گا ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں