نثار کھوڑو، وقار مہدی ودیگر کی رفیق احمد جمالی سے بھائی کے انتقال پر تعزیت

پیر دسمبر 22:32

نثار کھوڑو، وقار مہدی ودیگر کی رفیق احمد جمالی سے بھائی کے انتقال پر ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 دسمبر2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو جنرل سیکرٹری وقار مہدی نائب صدر راشد ربانی اور سکریٹری اطلاعات عاجز دھامرا نے پی پی پی ضلع دادو کے صدر ایم این اے رفیق احمد جمالی کے بھائی ایس ایس پی فاروق احمد جمالی کی وفات پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ھوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرے۔

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments