ْقانون نافذکرنے والے اداروں کی کراچی یونیورسٹی کے سامنے واقع جھگیوں میں آپریشن

گھرگھرتلاشی لی گئی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیںآسکی،اطلاع ملی تھی شہر میں بڑی دہشت گردی کامنصوبہ بنانے والے دہشت گرد جھگیوں میں روپوش ہیں

منگل 16 جنوری 2018 15:54

ْقانون نافذکرنے والے اداروں کی کراچی یونیورسٹی کے سامنے واقع جھگیوں میں آپریشن
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2018ء) قانون نافذکرنے والے اداروںکی کراچی یونیورسٹی کے سامنے واقع جھگیوںمیں آپریشن ،گھرگھرتلاشی لی گئی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیںآسکی ۔

(جاری ہے)

قانون نافذکرنے والے اداروںکواطلاع ملی تھی کہ کراچی میں بڑی دہشت گردی کامنصوبہ بنانے والے دہشت گردکراچی یونیورسٹی کے سامنے والی جھگیوںمیں روپوش ہیںجس پرقانون نافذکرنے والے اداروںنے جامعہ کراچی سلورجوبلی گیٹ کے سامنے جھگیوںمیں آپریشن کے دوران جھگیوںکی تلاشی لی گئی اوران میں رہنے والے افرادکے کوائف بھی چیک کیے گئے جبکہ کوائف کی تصدیق اورتلاشی کے بعدتمام افرادکوکلیئرکردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں