سندھ اسمبلی ،ْ ایک پرائیویٹ بل منظور ، دوسرا متعارف

منگل 16 جنوری 2018 17:04

سندھ اسمبلی ،ْ ایک پرائیویٹ بل منظور ، دوسرا متعارف
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2018ء) یو آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے لیے پرائیویٹ بل متعارف کرا دیا گیا ۔ یہ بل ایم کیو ایم کی خاتون رکن فرحت سیمی کی طرف سے پیش کیا گیا تھا ۔

(جاری ہے)

اسمبلی نے ’’ بیرٹ ہوگ سن انٹرنیشنل یونیورسٹی کراچی ( ترمیمی ) بل ‘‘ بھی اتفاق رائے سے منظور کرلیا ۔ یہ بل ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد نے پیش کیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں