پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ایس7 گھوٹکی کے ضمنی انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹ عبدالباری خان پتافی کو جاری کردیا

جمعہ 19 جنوری 2018 15:28

پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ایس7 گھوٹکی کے ضمنی انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹ عبدالباری خان پتافی کو جاری کردیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ایس7 گھوٹکی کے ضمنی انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹ عبدالباری خان پتافی کو جاری کردیا ہے۔

(جاری ہے)

عبدالباری خان پتافی مرحوم احمد علی خان پتافی کے صاحبزادے ہیں،پی ایس سات گھوٹکی کی نشست پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی احمد علی خان کے انتقال سے خالی ہوئی تھی۔ اس نشست پر5 مارچ2018 کو ضمنی انتخاب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں