وزیراعلی سندھ سے ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن میجر جنرل احمد محمود حیات کی ملاقات

پیر 22 جنوری 2018 15:03

وزیراعلی سندھ سے ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن میجر جنرل احمد محمود حیات کی ملاقات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2018ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن(ڈی ای پی او)میجر جنرل احمد محمود حیات نے پیرکو وزیر اعلیٰ ہائوس میں ملاقات۔

(جاری ہے)

ملاقات میں نومبر میں ہونے والی دسویں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز2018 سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پروزیراعلیٰ سندھ نے میجر جنرل احمد محمود حیات کوکراچی میں نومبرکو منعقد ہونے والی دسویں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز2018 کے حوالے سے یقین دلاتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارا اپنا ایونٹ ہے، سندھ حکومت ہر قسم کا تعاون کرے گی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں