سندھ حکومت دیہی علاقوں کو آفت زدہ علاقہ قرار دینے کا اعلان کرے ‘ حسین ہارون
پیر 22 جنوری 2018 17:11
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ گنے کی قیمت گرتے گرتے کچھ عرصے کیلئے فی من 130 روپے پر رہی اور اب اس وقت گنے کی قیمت فی من 100 روپے پر پہنچ گئی ہے ۔
میں نے اپنے پچھلے بیانات میں باقاعدگی سے اپیل کی تھی کہ لوگوں کا گنا کھیتوں میں سوکھ رہا ہے جس کی وجہ سے غریب ہاری اور کاشتکار پریشانی اور مصیبت میں مبتلا ہو گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کرشنگ کا عمل دیر سے شروع کیا جانا ‘ غریب ہاری اور کاشتکار کو اپنی پیداوار کا سندھ حکومت کی جانب سے طے شدہ معاوضہ نہ ملنا اور گنے کی فروخت کے بعد بروقت رقم کا نہ ملنا اس حوالے سے حالات بے حد سنگین ہیں ۔سندھ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے اور اپنے ہی غریب ہاری ووٹر کو انہوں نے نقصان پہنچایا ہے اور اس کے نتائج 2018 کے انتخابات میں برآمد ہونگے ۔انہوں نے کہا کہ غریب ہاری اور کاشتکار کومعاشی تباہی سے بچانے کیلئے تمام تر ذمہ داری حکومت سندھ پر عائد ہوتی ہے اور اب سندھ حکومت وفاقی حکومت سے رابطہ کر کے سندھ کے دیہی علاقوں کو آفت زدہ علاقہ قرار دینے کا اعلان کرے اور غریب ہاری و کاشتکاروں میں امدادی رقوم تقسیم کی جائیں جس سے آئندہ کیلئے ان کے روزگار کا انتظام ہو سکے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
oجامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ج*کراچی،عربی سکھانے کا سینٹر قائم، اماراتی قونصل جنرل نے افتتاح کردیا
{سندھ ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
نیب احتساب کی بجائے عملی طور سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔جماعت اسلامی
محمد حسین محنتی کا عالمی مجلس ختم نبوت سندھ کے امیر کی وفات پر اظہار تعزیت
جماعت اسلامی کا مسلح ڈکیتیوں کے خلاف ایس ایس پی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرو ں کا اعلان
صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سندھ سید ذوالفقار علی شاہ سے اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی ..
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
اسٹریٹ کرائم کے معاملے پر سیاست سے گریز کیا جائے، تیمور علی مہر
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بول نیوز دفتر کا دورہ
کپاس کے پیداواری اہداف کا تعین نہیں ہو سکا، اسٹیک ہولڈرز میں تشویش کی لہر
سندھ میں گیس کا ایک اور بڑا ذخیزہ دریافت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت