جان محمد بلوچ کا ڈائریکٹر انفارمیشن بلدیہ ملیر کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 22 جنوری 2018 18:45

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2018ء) چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ، وائس چیئرمین عبدالخالق مروت، میونسپل کمشنر عمران اسلم ،پی ایس ٹو چیئرمین عمرجان بلوچ، یو سی چیئرمین غازی دائود بروھی اختر بلوچ، یوسی چیئرمین حسن بلوچ، ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ واثق ظفر، مظفر شیخ اور انفارمیشن اسٹاف نے ڈائریکٹر انفارمیشن بلدیہ ملیر سلیم خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر افسوس کرتے ہوئے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں