گورنر سندھ سے آئی جی سندھ کی ملاقات
گورنر سندھ کا انتظار احمد اور نقیب اللہ کی ہلاکت کے واقعات پر اظہار تشویش، مکمل غیر جانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت
پیر 22 جنوری 2018 22:14
(جاری ہے)
پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے ا انتظار احمد اور نقیب اللہ کی ہلاکت کے واقعات اور ان کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے ان کی مکمل غیر جانبدارانہ انکوائری کرکے حقائق کا پتہ لگانے کی ہدایت کی۔
انہوں نے مزید ہدایت کی کہ ان واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق جلد از جلد کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ متاثرہ افراد کے لواحقین کو انصاف مل سکے۔ انہو ں نے کہا کہ پولیس عوام کے جان و مال کی محافظ ہے۔ آئی جی سندھ نے گورنر سندھ کو یقین دلایا کہ ان دونوں واقعات کی ہر زاویہ سے تحقیقات کی جا رہی ہے اور ان کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مئی میں ہونگے، اجلاس میں فیصلہ
جییوآئی کو اسلامی دنیا کی آواز بننے پر عتاب کا نشانہ بنایا گیا ،علامہ راشد محمود سومرو
سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی جیکسن مارکیٹ میں کارروائی
وزیر اعظم کی ایک روزہ دورے پر کراچی آمد
وزیراعظم سے گورنرسندھ کی ملاقات
وزیراعظم اور وفاقی وزراسے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
ایرانی صدر کا دورہ کراچی اختتام پذیر؛ ڈی آئی جی سیکیورٹی کے جوانوں و افسران کو شاباش
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
بریانی نہیں کہ ہر کسی کو پسند آوں، حنا رضوی نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا