میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اس میں میری کوئی بد دیانتی شامل نہیں،ایس ایس پی راو انوار کا اہم بیان منظر عام پرآگیا
میں نے مقدمات میں نقیب اللہ کا نام دیکھا،4دہشت گردوں کو مارا ایک پر واویلا کیا جا رہا ہے ،مجھ سے غلطی ہو سکتی ہے مجھے صفائی کا موقع نہیں دیا جا رہا ہے
سید فاخر عباس پیر 22 جنوری 2018 22:38
(جاری ہے)
ایک ہی رات میں میرے خلاف ماحول بنا دیا گیا۔
میرے خلاف پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے ۔خدارا میری بات سمجھی جائے اور ماحول خراب نہ کیا جائے۔میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اس میں میری کوئی بد دیانتی شامل نہیں۔میں نے مقدمات میں نقیب اللہ کا نام دیکھا،4دہشت گردوں کو مارا ایک پر واویلا کیا جا رہا ہے ،مجھ سے غلطی ہو سکتی ہے مجھے صفائی کا موقع نہیں دیا جا رہا ہے۔انکا کہنا تھا کہ میں دہشتگردی کے خلاف لڑ رہا ہوں ،اس میں میرا کوئی مفاد نہیں ہے۔ایسی چیزیں دیکھنے میں آ رہی ہیں جن سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔انکا کہنا تھا کہ یہ دہشتگرد ملک و قوم کے دشمن ہیں ۔انہوں نے ہماری مساجد اور امامبارگاہوں کو نشانہ بنایا ۔ہمارے قابل لوگوں کا قتل کیا یہ لوگ معافی کے حقدار نہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری