تحریک انصاف کی جانب سے راؤ انوار کو قومی ہیرو قرار دینے کے پرانے بینرز سوشل میڈیا پر دوبارہ سے وائرل
مقدس فاروق اعوان منگل 23 جنوری 2018 13:51
(جاری ہے)
لیکن اب راؤ انوار پولیس کو انتہائی مطلوب شخص ہیں کیونکہ راؤ انوار پر الزام ہے کہ انہوں نے جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان نقیب اللہ محسود کو قتل کیا تھا،جس کے بعد پورے ملک میں راؤ انوار کو گرفتار کرنے کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے گئے تا ہم اب سوشل میڈ یا پر ایک تصوویر دوبارہ سے وائرل ہے جس میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے راؤ انوار کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
اور اس متعلق گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی سابق رہنما ارم عظیم فاروقی نے ٹویٹر پر سخت غضے کا اظہار کرتے ہوئے ایک تصویر بھی شئیر کی جس میں تحریک انصاف فاٹا کے کارکن بینر اٹھائے ہوئے ہیں اور راؤ انوار کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں جب کہ ساتھ ہی وہ ایم کیو ایم پر پابندی کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔اور اس میں راؤ انوار کو قومی ہیرو قرار دیا گیا تھا۔ارم عظیم فاروقی کا کہنا تھا کہ راؤ انوار کا ساتھ نہ دیتے تو آج نقیب زندہ ہوتا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ملیر ندی میں کچرے کی روک تھام کےلئے 8رکنی کمیٹی قائم کردی
عالمی مشاعرے کے انعقاد سے شہریوں کا علمی و ادبی شوق پروان چڑھے گا،بیرسٹر مرتضی وہاب
اورنگی ٹائو ن پولیس کی غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ کیخلاف کارروائی
کراچی پولیس کی کارروائی،گٹکاماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان گرفتار ، چھالیہ،گرینڈنگ مشین اورپتی برآمد
ن لیگ مولانا کو منانے سے پہلے بڑے میاں کو منائیں: حافظ حسین احمد
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
دو طرفہ تجارتی مواقع کے فروغ کیلئے ایرانی صدر کا دورہ خوش آئند ہے،یو بی جی
چیئرمین این ٹی سی نے وفاقی بجٹ 2024-25 میں متعدد مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی
کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے