بین المذاہب ہم آہنگی ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے اشد ضروری ہے، گورنر سندھ
ہمیں پاکستانیت کی سوچ کو پروان چڑھانا ہوگا ، اقلیتی برادری نے ملک کی ترقی کے لئے نمایاں خدمات انجام دی ہیں، وفد سے بات چیت
منگل 23 جنوری 2018 22:15
(جاری ہے)
اس تقریر میں انہوں نے تمام مذاہب کے ماننے والوں کا تذکرہ کرتے ہوئے انہیں صرف اور صرف پاکستانی قرار دیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ اسلام ایک پرامن دین ہے جوکہ دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کے احترام کا درس دیتا ہے یہی وجہ ہے کہ ایک سچا مسلمان پر امن اور قانون پسند شخص ہوتا ہے۔ انہوں کہا کہ ملک بھر میں اقلیتی برادری کو اپنے مذہبی رسومات کی ادائیگی کی مکمل آزادی حاصل ہے اور ان کی عبادت گاہوں کو بھی بھرپور تحفظ فراہم کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ھندو ، عیسائی، سکھ اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے ملک کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ خصوصاً تعلیم ، صحت ، تجارت ، ملکی دفاع اور دیگر شعبوں میں ان کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے ذریعہ تمام مسائل حل کئے جاسکتے ہیں اور مختلف مذاہب کے مابین اگر کوئی مسئلہ ہوتا بھی ہے تو اس کا آسان حل باہمی گفت و شنید ہے۔ وفد کے سربراہ ریورنڈ جان قادر نے مسائل توجہ سے سننے اور مسائل کے حل کی یقین دہانی پر گورنر سندھ کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتی برادری پاکستان سے بہت زیادہ محبت کرتی ہے کیونکہ یہ ہمارا وطن ہے اور ہم مادر وطن کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان و دیگر اسلامی ممالک کا ایک صفحہ پر اکٹھا ہو نایہود و ہنود کی سیاسی حکمت عملی کو خاک میں ملاسکتاہے۔ ..
ہرادوارکی حکمرانوں نے کراچی کیساتھ سوتیلی ماں جیساسلوک کیا۔محمدسلیم عطاری
سرائیکی پرفیشنلز فورم نے سرائیکی صوبے کے فوری قیام کا مطالبہ کردیا
ایرانی صدر کا دورہ کراچی اختتام پذیر؛ ڈی آئی جی سیکیورٹی کی جوانوں و افسران کو شاباش
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
سند ھ ہائی کورٹ نے ہالہ کے پی ٹی آئی رہنماؤں مخدوم فضل سمیت دیگر کی 20 بوری گندم چوری کے مقدمے میںحفاظتی ..
سندھ ہائی کورٹ نے پتنگ اڑانے والوں کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی
سندھ ہائی کورٹ :مہوش حیات اورکبریٰ خان کی عادل راجہ کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے کے تفتیشی افسران کو ..
لاپتہ 8 شہریوں کی بازیابی کے متعلق درخواستوں پر سماعت 7 مارچ تک ملتوی ، پیش رفت رپورٹس طلب
کریک میرینا تعمیراتی منصوبہ میں مبینہ بے ضابطگیاں ،ملزم احمد قلی خان کی بینک گارنٹی جمع کرانے کی مہلت ..
سپریم کورٹ نے جوہڑ جمالی میں 2بھائیوں کی زمین کی ملکیت کے تنازع سے متعلق دائر اپیل مسترد کردی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی